مندرجات کا رخ کریں

اچہری شیہر (باکو میٹرو)

متناسقات: 40°23′43″N 49°52′56″E / 40.39528°N 49.88222°E / 40.39528; 49.88222
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اچہری شیہر
İçәri Şәhәr
باکو میٹرو اسٹیشن
محل وقوعIstiglaliyyat str. 2
باکو، آذربائیجان
مالکباکو میٹرو
پلیٹ فارم2 (1 زیر استعمال)
تاریخ
عام رسائی6 نومبر 1967ء (1967ء-11-06)
سابقہ نامباکی سوویٹی
خدمات
پچھلا اسٹیشن باکو میٹرو اگلا اسٹیشن
ٹرمینس ریڈ لائن ساحل

اچہری شیہر ((آذربائیجانی: İçәri Şәhәr)‏، اندرون شہر) باکو میٹرو ریڈ لائن (لائن 1) کا ایک اسٹیشن ہے۔ یہ 6 نومبر 1967ء کو کھلا گیا جو باکو کے پہلے 5 اسٹیشنوں میں سے ایک تھا۔ 25 نومبر 1967ء کو اس پر باقاعدہ نقل و حمل شروع ہوئی۔[1]

2007ء تک اس کا نام باکی سوویٹی تھا۔[2][3][4]اپریل 2007ء میں آذربائیجان جمہوریہ کے وزرا کی کابینہ کی قرارداد کے مطابق اسٹیشن کا نام تبدیل کر کے "اچہری شیہر" رکھا گیا۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "Icherisheher – History"۔ "Baku Metropolitan" CJSC۔ 2017-05-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-01
  2. "Baku Metro"۔ UrbanRail۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-01
  3. "Станция "Ичери Шехер""۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-01
  4. "Baku Metro prepares to restore 'Icheri Sheher' station"۔ trend۔ 2017-11-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-01

40°23′43″N 49°52′56″E / 40.39528°N 49.88222°E / 40.39528; 49.88222